دانش تیمور جذباتی اداکاری پر سوشل میڈیاپر تنقید کی…
معروف اداکار دانش تیمور نئے ڈرامے ’نشتَر‘ کی ایک جذباتی منظر میں اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی خبر ملتی ہے، جس پر وہ شدید…