لاہور ہائیکورٹ: پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے…
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین ہٹانے کا حکم دیدیا۔
جسٹس طارق سلیم شیخ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں پنجاب حکومت کوتمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے،…