پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد…
پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر کی شب فتنۃ الخوارج کے 20سے 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں…