حکومت مخالف اتحاد کا فروری میں اے پی سی بلانے پر…
اسلام آباد: گرینڈ اپوزیشن الائنس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے پر غور شروع کر دیا جس میں موجودہ سیاسی، معاشی، آئینی اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن قیادت نے ملک کو درپیش چیلنجز سے…