اسماعیل ہنیہ کے جانشین یحییٰ السنوار بھی اسرائیلی…
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار شہید ہو گئے۔ دوسری طرف اسماعیل ہنیہ کے بیٹے نے شہادت کی تصدق کر دی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی…