عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج نئے مقدمات کی…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے، جس کے بعد سابق وزیراعظم کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں درج مقدمات کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی۔
اسلام آباد…