بینکس 14 سے 16 اگست تک بند رہیں گے
اسلام آباد: ملک بھر میں رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے 14، 15 اور 16 اگست کو 3 روز بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا ہے، جس کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر مالیاتی اداروں میں تعطیلات ہوں گی۔سرکلر کے…