ترکیہ کی برآمدات نے 262 بلین ڈالر ریکارڈ ہدف پورا…
ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر صدر طیب اردوان نے کہا کہ گزشتہ برس ایک "تکلیف دہ" سال تھا جس نے عالمی تجارت پر منفی اثر ڈالا۔…