مصر کے ساحل پر سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی
میڈٰیا رپورٹس کے مطابق مصر میں بحیرہ احمر کی سیر کرانے والی کشتی الٹ گئی ، حادثے میں 4 سیاح ہلاک جبکہ سات لاپتہ ہیں۔ حادثے کے وقت کشتی میں 44 سیاح موجود تھے۔
خبر ایجنسی کے مطابق کشتی ایک اونچی اور طاقتور لہر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی اور…