ٹانک میں کرنٹ لگنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں…
ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر ٹانک کے مطابق بچے مال مویشی چرارہے تھے کہ اس دوران بجلی کی تارگرنے کے باعث کرنٹ لگا۔
انہوں نے بتایاکہ جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور تین سگے بھائی…