ایران کا اربیل میں کرد ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون…
اربیل: ایران نے عراق کے نیم خودمختار کرد علاقے کے دارالحکومت اربیل کے اطراف میں موجود کرد پوزیشنز کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فورسز نے اربیل میں کرد ٹھکانوں کی جانب میزائل اور ڈرونز…