خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ ختم کرنا…
تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، کیونکہ کسی ایک محاذ پر بھی لڑائی جاری رہنے کا مطلب ہے کہ پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے…