موسم سرما کیلئےسرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل
موسم سرما کیلئے پندرہ اکتوبر سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح 8بج کر 45منٹ پر لگیں گے،چھٹی 2 بج کر 45منٹ پر ہوا کرے…