امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ایران دفاع…
اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ایران دفاع کا حق رکھتا ہے۔
دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے…