براؤزنگ ٹیگ

امریکی الیکشن

ہماری امریکا کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے،کملا ہیرس

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں الیکشن مہم میں ساتھ دینے والوں شکریہ ادا کیا۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ہارنے والی کملا ہیرس نے شکست قبول کرتے ہوئےکہا کہ الیکشن میں ہار مانتی ہوں،…

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم…

صدارتی الیکشن جیتنے اور دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد اور خیر سگالی کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر، اطالوی…

ٹرمپ کانئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم…

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔  صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار…

صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ، امریکا کے 47 ویں صدرمنتخب ہوگئے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، واضح رہے کہ…

میرے حامی پرتشدد لوگ نہیں، جیت کیلئے پر امید ہوں،…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے حامی پرتشدد لوگ نہیں ہیں۔ اور اگر شکست ہوئی تو حامی پرتشدد نہ ہوں۔ تاہم جیت کے لیے پرامید ہوں۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے حامیوں کو یہ…

امریکی صدارتی انتخاب، تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی…

امریکہ کا حالیہ صدارتی انتخاب امریکی تاریخ کا مہنگا ترین انتخابی میلا رہا۔ صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب کی ہل چل پوری دنیا میں ہے۔…

ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ، ری پبلکنز…

امریکی صدر کے انتخاب کیلئے متعدد ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بعض ریاستوں میں ابھی بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی کیرولائنا،…

انتخابی مہم بہت شاندار تھی، الیکشن نہ جیتا تو ہار…

امریکی صدارتی امیدواراور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ میرے خیال میں میری انتخابی مہم بہترین رہی۔ امریکی صدارتی امیدواراور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ووٹ گننے میں 2 سے 3 لگنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، اتنی تاخیر ہورہی ہے تو قیمتی…

امریکی الیکشن: رات گئے ہونیوالی پولنگ کا نتیجہ…

امریکی صدارتی انتخابات میں الیکشن کے دن کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا اور پہلا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے الیکشن کے دن کی ووٹنگ کا آغاز رات نیو ہیمپشائر میں ہوا اور پہلا ووٹ نیو ہیمپشائر کے ایک چھوٹے سے قصبے…

امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر اپنا…

امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کے لیے آج ”قبل از وقت پولنگ ڈے“ کے تحت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے، بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا۔ جو بائیڈن کی باری آئی تو انہوں نے اپنی شناختی دستاویزات الیکشن ورکر کے حوالے…