ہارٹ اٹیک اور ذیابیطس جیسے امراض سے بچانے کیلئے…
اگر آپ خود کو جان لیوا ہارٹ اٹیک اور ذیابیطس کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایک خطے کی مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔
جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کا استعمال متعدد کارڈیو میٹابولک…