اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر…
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اور معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست پر آج ہی فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف…