براؤزنگ ٹیگ

اسموگ

اسموگ، پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر…

پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے تیار کردہ پالیسی لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردی، ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ کریں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ میں…

جج کا احترام ہے لیکن 8 ماہ سے تمام ادارے اسموگ کے…

پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے اسموگ کنٹرول میں ناکامی کے عدالتی ریمارکس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم موجودگی کا مطلب اسموگ کنٹرول میں ناکامی نہیں، جج کا احترام ہے…

اسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ملتان کی 6…

پنجاب میں شدید اسموگ اور دھند کی وجہ سے ملتان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے ، حد نظر انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ملتان کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسموگ اور انتظامی مسائل سے ملک بھر کی 34 پروازیں تاخیر کا…

اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں…

لاہور : اسموگ کی تشویش ناک صورت حال پر پنجاب کے 4 ڈویژنز کے 18 اضلاع میں ہائر سکینڈری (بارہویں) تک تعلیمی ادارے بند کرکے آن لائن تعلیم کا حکم دے دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر…

پنجاب کے 18 اضلاع میں اسموگ کے باعث ہائیر سیکنڈری…

پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تعلیمی ادارے اسموگ میں اضافے کے پیش نظر بند کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی 4 ڈویژنز کے 18 اضلاع کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بارہویں جماعت…

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں پہلے…

لاہور میں کئی روز   بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔ لاہور گزشتہ چند روز…

لاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن

لاہور: اسموگ اور فضائی آلودگی کوکم رکھنے کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام، لاہور کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں گرین لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے گرین لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں…

اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ انسانی ہے اور اسموگ کے معاملے پر پاک بھارت…

اسموگ پر قابو پانے کے اقدامات، پنجاب میں ماسک…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی اور ماسک پہننا لازمی قرار دے دیاگیا۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ شہری…