آیت نور قتل کیس، سہیل آفریدی کی انصاف کی یقین…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے اور متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آیت نور کے لیے فاتحہ خوانی کی…