براؤزنگ ٹیگ

آئی سی سی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی، 2025 میں ہونے والے ایونٹ نے 2017 کے چیمپئنز ٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ویورشپ لی۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل چیمپئنز…

آئی سی سی کے سی ای او اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہےکہ سی ای و جیف آلڈرائس عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ جیف آلڈرائس کو پہلی بار 2012…

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر کے نام کا اعلان…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2024 کے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے شاندار کارکردگی کی بدولت سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا۔ یہ ایوارڈ انہیں تمام فارمیٹس میں…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی قیمتوں…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی کیلیے ٹکٹوں کی قیمتیں اسٹیڈیم اور نشستوں کی کیٹیگری کے مطابق مختلف ہوں گی۔ ٹکٹ کی کم از کم قیمت ہزار روپے رکھی…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلو گر ہیں۔ جبکہ پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ملنے والے آئیکونک سفید کوٹ کو…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری، بابر…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ٹی 20رینکنگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم پانچ درجے بہتری کے ساتھ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ محمد رضوان دو درجے ترقی سے19ویں پوزیشن پر آ گئے۔ ٹیسٹ کپتان…

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری بابر اعظم اور…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ 19 جنوری سے کراچی سے شروع ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان اور بھارت کا ہائی…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کون سا…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کون سا ہوگا؟دبئی کا نام فائنل ہونے کا قوی امکان ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت انعقاد کے فیصلے کے بعد اب نیوٹرل وینیو کے حوالے سے بحث جاری ہے، زیر گردش…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا بینک بیلنس کتنے ہزار کروڑ ہے…

دنیائے کرکٹ کے موجودہ امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا بینک بیلنس 20 ہزار 686 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2024 میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک بیلنس میں 4 ہزار 200 کروڑ بھارتی روپوں کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…