26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور…
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
اختر مینگل اور فہمیدہ مرزا نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے جبکہ درخواست گزاروں میں محسن داوڑ اور مصطفی نواز کھوکھر بھی شامل ہیں۔
درخواست میں 26 ویں آئینی…