پولیس اور سیاسی جماعت کی جھڑپوں میں پولیس اہلکار عبدالحمیدشہید
اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس اہلکار عبدالحمید کو 26 نمبر چونگی سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا
عبدالحمید کارکنان کے پتھراو سے زخمی ہو گیا تھا۔پولیس اہلکار عبدالحمید پمز ہسپتال میں دم توڑ گئے۔انکی نماز جنازہ آج پولیس لائن میں ادا کی جا ئیگی ۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں