براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی احتجاج

26 نومبر احتجاج: 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت…

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید کارکنوں کے خون کا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈی چوک میں شہید ہونے والے پارٹی کارکنوإ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ہم اپنے شہیدوں کے خون کا حساب ضرور لیں گے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…

ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے…

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کر دیا۔ ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 32 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے رات گئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین…

26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم قانون اور آئین کی…

عمران خان مذاکرات کیلئے تیار،حالات بدل سکتے…

سینیٹر صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ   بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئندہ چند دنوں میں حالات بدل سکتے ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ وہ 9 مئی واقعات پر…

9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت: پی ٹی آئی قیادت گناہ…

9 مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمات پر سماعت کی، جے آئی…

جو احتجاج میں شریک ہی نہیں انہیں کیسے اٹھاسکتے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام شہریوں کی گرفتاری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے نام پرعام شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور…

حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف ’پروپیگنڈا‘ پر 12…

حکومت نے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاست کے خلاف جعلی پروپیگنڈا پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے اب تک 12 ملزمان کی…

پی ٹی آئی احتجاج ،سکیورٹی فورسز کے پاس اسلحہ…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے اور مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سفیروں کو…

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین کے…

اسلام آباد پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے…