انمول عرف پنکی منشیات کیس میں بری

کراچی:کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے گزری تھانے میں درج منشیات کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے مقدمے سے بری کردیا۔عدالت میں وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ مقدمے میں شامل دو شریک ملزمان علی اور فہمیدہ کو 2024 میں ہی بری کیا جا چکا ہے۔وکیل کے مطابق انمول عرف پنکی کو شریک ملزمان کے بیانات کی بنیاد پر مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے