کوئٹہ میں چند گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ کے مختلف مقامات پر دو دستی بم حملے ہوئے جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کوئٹہ کے علاقے مشکے ایم 8 روڈ پر ترقیاتی کام کرنے والے ڈمپر پر نامعلوم افراد نے آئی ڈی بم سے حملہ کیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے سے ڈمپر کو نقصان پہنچا تاہم اس پر سوار افراد محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں ایمرجنسی نافذ کردی

دوسری جانب کوئٹہ میں سریاب روڈ پر قائم حجام کی دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم کا حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے