امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10…
امریکا اپنے بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔
مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، چین، جاپان، جنوبی کوریا، برازیل اور سوئٹزرلینڈ جیسے ممالک سے آنے والی مصنوعات پر 12.5 فیصد اضافی ڈیوٹی…