براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

لبنان اور شام کے زیرِقبضہ علاقے امریکا کے کہنے  …

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر امریکا بھی اسرائیل سے جنوبی لبنان اور شام کے زیرِ قبضہ علاقوں سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کرے تو اسرائیل امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک…

ایران کے چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے امریکا…

ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایران کی جانب سے مذاکرات چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کے بعد واپسی پر محمد باقر قالیباف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکی صدر کے دھمکی…

امریکا نے سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے نتیجے میں ایرانی…

امریکا نے ایران کو خام تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی ترسیل کی اجازت دیدی۔ امریکا نے ایران کے لیے جنرل لائسنس جاری کر دیا، امریکی وزیرخزانہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل پابندیاں عارضی طور پر اٹھا رہے…

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار…

اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھنےکے لیےکارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم، وزیر دفاع اور فوجی سربراہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی…

ایران نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کی…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے اور ایران نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو واپس بلانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران…

سوئٹزر لینڈ مذاکرات میں 12 ارب ڈالر کے منجمد…

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کی ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات میں 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا  کے لیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس…

92 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے ایران جنگ کے بعد…

اسرائیل  میں ہوئے ایک سروے کے مطابق 92 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہےکہ ایران جنگ اور امریکا سے معاہدے کے بعد فاتح بن کر   ابھرا ہے۔ اسرائیل اخبار کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی عبرانی یونیورسٹی اور آگام انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیے گئے…

امریکی نائب صدر نے ایران کیساتھ نئے تعلقات قائم…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کی قیادت علاقائی عدم استحکام کا باعث بننا اور نیوکلیئر پروگرام چھوڑ دے تو پھر امریکا ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات بنائے گا۔ جے ڈی وینس نے کہاکہ ہم سفارتکاری کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں…

سوئٹزر لینڈ میں مذاکراتی وفد کا کام مکمل ہوگیا،…

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں مذاکراتی وفد کا کام مکمل ہوگیا ہے، تکنیکی ٹیمیں اپنا کام جاری رکھیں گی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے مذاکرات…

اگرفیلڈ مارشل کی حکمت عملی نہ ہوتی تو شاید ہم یہاں…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم ملٹری لیڈر ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان تکنیکی مذکرات کے آغاز سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے…