براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ٹیوٹا کا ارشد ندیم کو اپنی مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور اب معروف انڈس موٹر کمپنی نے انہیں ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس گاڑی تحفے کے طور پر دے دی ہے۔ ارشد ندیم نے جیولین…

کرسٹیانو رونالڈو کا 2سے 3سال میں ریٹائرمنٹ کا…

پرتگالی لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ اگلے 2 یا 3 سال میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ حالیہ انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں…

جے شاہ آئی سی سی کے کم عمر ترین چیئرمین منتخب

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کم عمر ترین چیئرمین ہیں۔ 35 سالہ…

اعظم خان اور فخر زمان کو سی پی ایل کیلئے این او سی…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور اوپننگ بیٹر فخر زمان کو سی پی…

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے…

صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی نے کہا کہ ہمیں دلاسہ دیا گیا ہےکہ پیسا مل جائےگا، ہاکی…

شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان…

بنگلا دیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن پر قتل مقدمے کے خلاف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شنٹو اور تجربے کار وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم سابق کپتان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ بنگلا دیش ٹیم کے آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق…

میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں،کرکٹ کے معاملات ٹھیک…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہےکہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں، میں جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کرکٹ کے سب معاملات کو ٹھیک کرکے جاؤں گا،…

ٹیسٹ میں بنگلادیش سے شکست: ٹیم منیجمنٹ کو فاسٹ…

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد قومی ٹیم منیجمنٹ بولرز کی پرفارمنس سے ناخوش ہے اور فاسٹ بولرز کی گرتی پیس پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کے بعد کپتان، سینئر کھلاڑیوں اور کوچز کے درمیان…

رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا…

راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک…

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کی…

پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے جان شیر خان کی کامیابیوں پر اُن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ اُنہوں نے…