راولپنڈی ٹیسٹ : پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے…
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو185رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستا ن کا بنگلا دیش کے خلاف دوسراٹیسٹ بچانا بھی مشکل ہو گیا ، شاہینو ں نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے185 رنز کا ہدف دے دیا۔پوری ٹیم میں محمد رضوان اور سلمان آغا مزاحمت کرتے…