براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

چین کی 6G ٹیکنالوجی میں کامیابی، سیٹلائیٹ سے تیز…

چین نے ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے اور انٹرنیٹ کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ چین کی ایرو اسپیس کمپنی نے ایک کامیاب تجربہ کیا جس میں اس نے سیٹلائیٹ سے زمین پر 6G لیزر ٹرانسمیشن کے ذریعے انتہائی تیز رفتار ڈیٹا منتقل کیا۔ اس تجربے میں سو…

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ جلد پاکستان آنے…

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ بہت جلد پاکستان میں بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویلپر کے لیک ہونے والے نوٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان متعدد ممالک میں شامل ہے جہاں بہت جلد گوگل ڈیجیٹل والٹ سروس شروع کی جائے…

پی ٹی اے کا ملک میں وی پی این رجسٹر کرنے کا نیا…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) کو رجسٹر کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے ریگولیٹر نے ایک نئی لائسنسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت…

پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل…

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی۔ انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل افریقا سے منسلک کرنے کے پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔ آئی ٹی ماہرین کا…

ایک نوجوان کے قتل پر البانیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی…

البانیہ نے ٹک ٹاک پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا ہوگیا تھا جس میں ایک نے دوسرے کو تیز دھار…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے24-2023 میں 177…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2023،24 میں 177 ٹیلی کام لائسنس جاری کیے۔ حکام کہتے ہیں لائسنس کے اجرا کا نظام آن لائن کردیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نےگزشتہ ایک سال میں فکسڈ لوکل لوپ کے ساٹھ۔ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسزکے 36…

سرمائی سالسٹیس اور سب سے طویل رات کا آغاز

21 دسمبر کو ہونے والا سرمائی سالسٹیس زمین کے شمالی نصف کرہ میں سب سے طویل رات کا دن ہوتا ہے۔ اس دن میں دن کی روشنی کا دورانیہ سب سے کم اور رات کا دورانیہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ پاکستان بھی شمالی نصف کرہ میں واقع ہے، اس لیے یہاں بھی 21…

آئی فون چوری کرنے والوں سے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے…

مہنگے آئی فون کی بڑھتی ڈیمانڈ نے آئی فون چوری کے واقعات میں بھی اضافہ کردیا ہے لیکن یہ چور صرف آپ سے آئی فون ہی نہیں لے کر جاتے بلکہ آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بینک اکاؤنٹس بھی ہیک کر لیتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک…

ہنڈا اور نِسان دنیا کی تیسری بڑی کارکمپنی…

چینی الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار میں اضافہ اور امریکی پابندیوں کا خدشہ ، جاپانی کمپنیوں ہُنڈا اور نِسان نے ایک ہونے پر غور شروع کر دیا ۔۔ ممکنہ انضمام سے نسان کے مجموعی اثاثے 54 ارب ڈالر ہو جائیں گے جس میں ہنڈا کا حصہ تینتالیس ارب ڈالر ہو گا…

پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم بچوں…

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنیز آف نارتھ امریکا (اپنا) نے پاکستان کی پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم کردی۔ لیب میں قبل از وقت بچے کی پیدائش میں جسمانی اور ذہنی معذوری کی تشخیص ممکن ہوگی۔…