حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ سے بھی زیادہ پرانی نکلی،…
چند روز قبل ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق حمیرا اصغر کی لاش 8 سے 10 ماہ پرانی ہے، ان کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی جب کہ جسم…