براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

روانڈا کے سفیر فاتو ہریریمانا کی وزیرِ اعظم کی…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے پاکستان میں روانڈا کے سفیر فاتو ہریریمانا کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان موسمیاتی تبدیلی، پانی کے تحفظ، سمارٹ ایگریکلچر، اور ڈیزاسٹر…

قائد اعظم کے بغیر قیامِ پاکستان ممکن نہیں تھا:…

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بانی پاکستان کی خدمات کو سراہا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے، ان پر متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں۔ جرمن…

148ویں یوم پیدائش پر متحدہ عرب امارات کے سفیر عبید…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے سفیر عبید الزابی نے پاکستانیوں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کی قیادت، وژن اورغیر متزلزل عزم نے ایک خوشحال پاکستان کی…

پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ’میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا…

یو اے ای کے قونصل خانہ اور کراؤن گروپ کے درمیان…

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل خانہ اور کراؤن گروپ کے درمیان معاہدہ۔ کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانہ اور کراؤن گروپ آف کمپنیز کے درمیان ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحتUAE کے شہریوں اور کاروباری برادری کے…

اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کانفلکٹ ریزولوشن کا…

اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کانفلکٹ ریزولوشن (IICR) نے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا "میڈیا کے اثرات کی تفہیم، معلومات کی تشریح اور معاشرے پر عالمی نقطہ نظر"۔ اس تاریخی ایونٹ میں ماہرین تعلیم، میڈیا اور عوامی پالیسی کے ماہرین…

وزیر تجارت سے کینیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات،…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے  کینیا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ کینیا اور پاکستان کے درمیان زراعت، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے امکانات ہیں۔ پاکستان کینیا…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے…

ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے اہم امور پر بات…

صدر مملکت کا سعودی وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی…

صدرمملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے سفیر متحدہ عرب امارات…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور سفیر متحدہ عرب امارات حماد عبید ابراہیم الزابی کے درمیان ملاقات میں پاک امارات کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر…