اسٹاک ایکسچینج؛ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔
بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی مندی سے ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس 78000…