پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس…
اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔
پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری…