براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

اسرائیل سے تنازع میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔ امریکی صدر  ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر بہترین انسان اورانکی شخصیت…

امریکہ  کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف  کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف عاصم منیر سے میری ملاقات ہوئی، وہ  بہترین انسان ہیں، ان کی کی شخصیت متاثر کن ہے۔ دی ہیگ میں نیٹو اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے…

اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور…

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ بندی نفاذ کے چند گھنٹوں  بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا ہے تاہم میزائل کو اسرائیلی دفاعی نظام نے مار گرایا ہے۔  اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ایران کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد عوام کو…

ایران نے قطر ، بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر…

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی…

’مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایرانی افواج…

ایرانی افواج نے امریکا کے خلاف طاقت ور آپریشنز کااشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر ٹرمپ یہ جنگ آپ نے شروع کی ہے اب اس کو ختم ہم کریں گے۔ ایرانی مسلح افواج کی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تناز ع میں امریکا کے داخل ہونے…

امریکا نے بھی ایران پر حملہ کردیا، تین جوہری…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے ایران کے 3 نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر کی گئی پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے…

ایران کا اسرائیل پر 17واں حملہ، حیفا میں سٹریٹجک…

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر  میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ایرانی میزائلوں نے تازہ حملوں میں تل ابیب، حیفا اور بیر السبع سمیت 6 علاقوں نشانہ بنایا۔ اسرائیلی میڈیا کےمطابق حیفا پر ایران کے میزائل حملے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، دونوں…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی جس میں  تجارت اور توانائی سمیت ایران اسرائیل تنازع پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں صدر…

پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اپنے نائب سمیت…

ایرانی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے انٹیلی جنس چیف محمد کاظمی اپنے نائب حسن محقق اور کمانڈر محسن باقری سمیت شہید ہوگئے۔ پاسداران انقلاب سے منسلک خبر رساں ادارے تسنیم اور ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی حملوں…

ایران کا بھر پور جوابی وار،اسرائیل لرز اٹھا ،…

ایران نے اسرائیل پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے تل ابیب سمیت مختلف شہروں میں میزائل حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں اسرائیل کی کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں جب کہ خاتون سمیت 5 اسرائیلی شہری ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہونے کی بھی تصدیق ہوچکی ہے ۔ غیر…