اسرائیل کا ایران کی ایٹمی تنصیبات پر بڑا حملہ ،…
اسرائیل نے ایران کی جوہری اور فوجی تنصیبات پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی بھی شہید…