براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

زلزلے کے دوران ملیر جیل سے216قیدی فرار،فائرنگ سے…

کراچی میں زلزلے کے دوران  ملیر جیل سے 216 قیدی فرار ہوگئے جبکہ پولیس فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے ،فرار ہونے والے قیدیوں میں سے 78 کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ملیر جیل کے سپرنٹنڈنٹ ارشد شاہ کے مطابق جیل کی دیوار…

حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست…

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست ہونے کا ثبوت ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر  کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں  وزیراعظم نے ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے لیے عالمی…

بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، فیلڈ…

کوئٹہ: فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، یہ ہماری قوم، ترقی اورامن کے خلاف کھلی دہشتگردی ہے۔ کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی دشمن ہماری خود…

بھارتی فوج نے بھی پاک فضائیہ کے ہاتھوں جنگی طیارے…

بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے حالیہ جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کر دی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں…

خیبر پختونخوا:جھڑپوں میں 7 خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ…

پشاور : خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 خارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 28 مئی کو…

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،ملک بھر میں…

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 27 برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا ، خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دفاع کا حق منوایا۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان…

دوست ممالک کے دورے: وزیراعظم شہباز شریف ایران کے…

وزیراعظم شہباز شریف دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے جہاں  آذربائیجان کے وزیرخارجہ اور پاکستانی سفیرقاسم محی الدین نے شہباز شریف…

شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات خطے میں…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: آئینی…

آئینی بینچ کےججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ  پارلیمنٹ میں آنے والی جماعت میں آزاد امیدوار شامل ہوسکتے ہیں اور  جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد لوگ شامل ہوسکتے ہیں لہٰذا سنی اتحاد کونسل مخصوص…

لاہورقلندرز نے تیسری بار پی ایس ایل ٹائٹل جیت…

لاہورقلندرز نے تیسری بار پی ایس ایل میلہ جیت لیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزایک اورفائنل ہار گئی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور میں…