ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ائرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا
ماہ رنگ بلوچ، جو کہ ایک قوم پرست رہنما ہیں، کو کراچی ائرپورٹ پر غیرملکی ائرلائن کے ذریعے امریکہ جانے کی کوشش کے دوران روکا گیا۔
ذرائع کے مطابق، ان کا نام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے انہیں روانگی کی اجازت نہیں ملی۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں