شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ

 

شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین کی زد میں آ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی ،ٹریک کو کلیئرکرانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے