کرپشن کا الزام ، پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر عبد الرحمان ببلی خان گرفتار

سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان ببلی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق عبد الرحمان خان کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے