پاکستان ، بنگلا دیش ٹیسٹ :وکٹ کیپرمحمد رضوان نے کئی ریکارڈ اپنے نام کر لیے

راولپنڈی میں محمد رضوان نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک سو اکہتر رنزکی اننگز کھیلی ۔ رضوان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارتی کھلاڑی رشبھ پنٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، چیمپئن شپ میں ڈیڑھ سو رن بنانے والے پہلے وکٹ کیپر بلے باز بن گئے ، دو ہزار نو کے بعد ایک سو پچاس رن بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر کا اعزاز اپنے نام کیا ، چوالیس برسوں میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے