خیبرپختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوں گے۔

  خیبرپختونخواکی 7 جنرل اور 2 خواتین کی نشستوں پر  الیکشن ہوں گے، اسی طرح 2 ٹیکنوکریٹ کی سینیٹ نشستوں پر  بھی الیکشن ہوگا۔

ثانیہ نشتر کی سینیٹ سے خالی کردہ نشست پر انتخاب کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔  الیکشن کمیشن کے مطابق ثانیہ نشترکی خالی نشست پرپولنگ 31 جولائی کو ہوگی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے