سوڈان کے بازار پر فضائی حملہ 100زائد افراد مارے گئے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوج نے ایک مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ ہفتہ وار لگنے والے بازار میں قریبی دیہاتوں سے بڑی تعداد میں خریداری کے لیے موجود لوگ نشانہ بنے۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کی شام کے دفاعی مراکز پر حملے، 300 سے زائد مقامات کی تباہی اور فوجی صلاحیت کا خاتمہ

زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوڈانی حکومت اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، جسکا نشانہ آئے دن معصوم شہری بنتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے