صدر زرداری کی روسی صدرپوٹن سے غیر رسمی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ترکمانستان میں ہونے والے بین الاقوامی فورم کی سائڈ لائنز پر غیر رسمی ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ اس غیر رسمی ملاقات کے دوران میں دونوں میں ایک دُوسرے کیلئے نیک خواہشات و خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں