براؤزنگ ٹیگ

روس

ماسکو: افغان سفارتخانے پر طالبان حکومت کا پرچم…

ماسکو:  روس نے دوحہ معاہدے کے تحت قائم ہونے والی افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد  روس پہلا ملک بن گیا  ہے جس نے طالبان کے دوبارہ  اقتدار  میں  آنے کے  بعد  ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق  روس نے…

روس اور چین کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے…

روس اور چین کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خودمختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرناغیر ذمے…

یوکرین نے امریکی فوجی امداد کے بغیر روس سے جنگ کو…

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکی فوجی امداد کے بغیر روس کے ساتھ جنگ کو ناممکن قرار دیتے ہوئے اپنے ملک کے مستقبل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر میٹ دی پریس کے دوران یوکرین کے صدر…

ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ…

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان نے اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدہ، جسے پہلے ہی تاریخی قرار دیا گیا ہے، تعاون کے کئی اہم شعبوں کا احاطہ کرتا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کو بیرونی…

روس اور یوکرین کے درمیان 25 قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین نے ایک دوسرے کے 25 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے ،دونوں کے درمیان جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں طے پایا تھا ۔ روس کی وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ دونوں جانب سے 25 قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ روسی…

روس کا یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے پرقبضے کا اعلان

روس نے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے قصبے کورخوف پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے یوکرینی فوجیوں کی لاجسٹک سپورٹ متاثر ہو گئی ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اس قبضے سے یوکرینی افواج کی رسد کی لائنوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ اس کے ساتھ ہی روس نے…

روس کا مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے…

روس نے مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی پر مجوزہ پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا کی جانب سے مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی…

اطالوی وزیراعظم نے روس کو یورپی یونین کی سلامتی…

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کا کہنا ہے کہ روس یورپی یونین کی سلامتی کے لیے صرف دفاعی پہلو سے ہی نہیں بلکہ غیر قانونی تارکین وطن اور دیگر مسائل کے ذریعے بھی خطرہ پیدا کر سکتا ہے۔ فِن لینڈ میں یورپی یونین کے خارجہ امور کا سربراہ اجلاس…

بشار الاسد استعفیٰ دے کر ملک سے روانہ ہو گئے، روس

روس نے تصدیق کی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی روانگی کے ساتھ ہی شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ۔ تاہم، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ اس وقت کہاں موجود ہیں…

روس کے جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری، 12…

روسی جنگی طیاروں نے جمعرات کے روز شام کے مغربی حلب کے دیہی علاقوں پر فضائی حملے کیے، جن میں 12 شہری جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق یہ طیارے شمال مغربی صوبے لتاکیہ میں واقع روس کے حمیمیم فضائی اڈے سے اڑے اور دوپہر کے وقت ان علاقوں…