پنجاب کا ای بز پورٹل اسلام آباد میں نافذ کرنے کا…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب کے ای بز پورٹل کو اسلام آباد میں بھی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے درمیان حکومت سے حکومت تعاون کے تحت ای بز پورٹل کے نفاذ پر اصولی اتفاق ہوگیا…