راکھی ساونت کی عمرہ ادائیگی کے بعد لوگوں میں جائے…
ویب ڈیسک :بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی ویڈیوز انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔راکھی ساونت نے عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں لوگوں میں جائے نمازیں بھی تقسیم کیں۔ سوشل…