براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

اپنے وسائل سے جنگ لڑی، کہیں سے مدد نہیں لی، جنرل…

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جی سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے 96 گھنٹے تک مکمل طور پر اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو…

ملیر جیل سے قیدی کیسے فرار ہوئے؟ تفصیلات جانیے اس…

کراچی: سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل نے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہزاروں قیدی زلزلے کے خوف کے باعث توڑ پھوڑ کرتے ہوئے نکلے اور رات ڈیڑھ بجے کے قریب قیدیوں نے مرکزی دروازہ توڑ…

وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ازبک سفیرکی اہم ملاقات

پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے ٹرانزٹ راہداری منصوبے پر اعلیٰ سطحی ملاقات میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے اس منصوبے کو خطے کی معاشی و تجارتی ترقی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق…

ہندوستان آزاد کشمیرکو غیر مستحکم کررہاہے،انوارالحق

وزیراعظم و چئیرمین سیل آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت جموں و کشمیر لبریشن سیل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خوشحال خان، سیکرٹری سروسز ظفر محمود خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب، سیکرٹری کشمیر کاز…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ اجلاس،…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب خان، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر حکومتِ آزادکشمیر کے وزراء میاں عبدالوحید اور نثار انصر ابدالی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق…

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخوں اور وینیوز…

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارت اورسری لنکا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ ویمنز ورلڈ کپ 30 ستمبر سے دو نومبر تک بھارت اور سری لنکا کے پانچ مقامات پر ہوگا۔ بھارت میں…

اداکار منیب بٹ کا اونٹ بھاگ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا…

اداکار منیب بٹ نے اس بار سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کے لیے ایک اونٹ خریدا جو رسی توڑ کر بھاگ نکلا۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک اونٹ کو رسی توڑ کر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے، وہ اونٹ اداکار منیب بٹ…

پاکستانی وفد کی سلامتی کونسل کے منتخب اراکین سے…

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے اور الزامات کو بے نقاب کرنے کے لیے ایک مؤثر سفارتی مہم کا آغاز کیا، جس کی قیادت سابق وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ پاکستانی پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ کی…

دمشق،پاکستانی وفد کی شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستانی وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (مشرق وسطیٰ) شہریار اکبر خان کی قیادت میں شام کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی سے دمشق میں ملاقات کی۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور شام کے…