یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ ، 15 افراد جاں بحق، 100…
مشرقی یوگنڈا میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کئی دیہات متاثر ہوئے ۔ لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد جاں بحق اور کم از کم 100 افراد لاپتہ ہو گئے ۔ حادثہ بدھ کے روز بلامبُلی ضلع میں پیش آیا
جو دارالحکومت کمپالا سے…