دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا…
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
حق خودارادیت کا دن منانے کی اپیل کل جماعتی…